28 ستمبر 2012 - 20:30

افغانستان میں مزید 7 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے –

ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے آج دعوی کیا کہ افغانستان کے مغرب میں امریکی فوجیوں پر بم حملے کے نتیجے میں 7 امریکی فوجی ہلاک ہوگئے –اس سے قبل طالبان کے ترجمان ذبیح ا۔۔۔ مجاہد نے افغانستان کے جنوب مشرقی علاقے میں 4 امریکی فوجیوں کی ہلاکت کا دعوی کیا تھا –افغانستان میں ایک لاکھ تیس ہزار غیرملکی فوجیوں کی موجودگی کے باوجود اس ملک میں بدامنی بدستور جاری ہے -...../169